بالا درجی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چیزوں کی اس طرح کی درجہ بندی کہ سب سے چھوٹی چیز سب سے پہلے ہو، ترتیب صعودی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چیزوں کی اس طرح کی درجہ بندی کہ سب سے چھوٹی چیز سب سے پہلے ہو، ترتیب صعودی۔